وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، وزیراعظم آفس میں جاری

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے جس میں وزراء کا قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم آفس میں جاری ہے جس میں تمام وفاقی وزراء سمیت وفاقی سیکریٹریز بھی شریک ہیں ۔ اجلاس میں وزارتوں اورڈویژن کوکارکردگی بیان کرنے … وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، وزیراعظم آفس میں جاری پڑھنا جاری رکھیں